علاج بالاخلاط

خلطِ بلغم: افادیت، خواص،  بگاڑ سے پیدا ہونے والے امراض

خلطِ بلغم: افادیت، خواص، بگاڑ سے پیدا ہونے والے امراض

بلغم ایک سفید، گاڑھا اور ٹھنڈا خلط ہے ۔
وہ کیموس جو جگر میں کچا رہ جاتا ہے اسے بلغم کہتے ہیں۔ اس کو کچا خون یا کچا صفراء بھی کہتے ہیں

خلطِ سوداء: افادیت، خواص،  بگاڑ سے پیدا ہونے والے امراض

خلطِ سوداء: افادیت، خواص، بگاڑ سے پیدا ہونے والے امراض

سوداء ایک سیاہی مائل، گاڑھا مادہ ہے. وہ کیموس جو جگر میں جل جاتا ہے وہ سوداء میں تبدیل ہو جاتا ہے اور تلچھٹ کی طرح نیچے بیٹھ جاتا ہے۔

خلطِ صفراء: افادیت، خواص،  بگاڑ سے پیدا ہونے والے امراض

خلطِ صفراء: افادیت، خواص، بگاڑ سے پیدا ہونے والے امراض

صفرا ایک پیلا، گرم اور خشک خلط ہے ۔ اس کا کام جسم میں حرارت، توانائی، ہاضمہ، خون کی صفائی اور حرکت کو فعال رکھنا ہے۔ یہ جگر اور غدود کی غذا ہے ، جگر اور غدود اسی سے بنتے ہیں۔

خلطِ خون: افادیت، خواص،  بگاڑ سے پیدا ہونے والے امراض

خلطِ خون: افادیت، خواص، بگاڑ سے پیدا ہونے والے امراض

صحت مند خون جسم کی شادابی، جلد کی رونق اور قلبی قوت کی علامت ہے۔ خونی مزاج والے افراد خوش مزاج، زندہ دل، معتدل طبیعت اور سوشل ہوتے ہیں

اخلاط کا بگاڑ اور بیماریوں کا آغاز

اخلاط کا بگاڑ اور بیماریوں کا آغاز

صحت کا دارومدار اخلاط کے اعتدال پر ہے، اور اعتدال غذا، نیند اور جذبات کے توازن سے حاصل ہوتا ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ بیماریوں سے محفوظ رہیں تو اپنے مزاج اور اخلاط کو پہچانیں۔ متوازن غذا، سادہ طرزِ زندگی اور قدرتی علاج اپنائیں تاکہ آپ صحت مند زندگی گزار سکیں۔