غذا اور غذائیت

صحت مند زندگی کے لیے متوازن غذا اور مکمل غذائیت ضروری ہے۔ جانیں کن قدرتی غذاؤں سے جسم کو توانائی، قوتِ مدافعت اور عضلات کی مضبوطی حاصل ہوتی ہے۔

دموی مزاج کے افراد کے لئے مفید غذائیں

دموی مزاج کے افراد کے لئے مفید غذائیں

(Sanguine Temperament Diet Plan)
دموی مزاج، جس کی بنیادی خصوصیات حرارت اور تری ہوتی ہیں، کے حامل افراد کے لیے وہ غذائیں نہایت موزوں ہیں جو معتدل یا سرد و خشک مزاج رکھتی ہوں۔ ان غذاؤں کا استعمال بدن میں حرارت اور خون کی زیادتی کو متوازن کرتا ہے، طبعی سکون مہیا کرتا ہے اور جسمانی اعضا کی کارکردگی کو درست رکھتا ہے۔ حکمت کا اصول ہے کہ مزاج کے برعکس غذا، اعتدال کی طرف لے جاتی ہے

دموی مزاج کے افراد کے لیے مضر صحت غذائیں

دموی مزاج کے افراد کے لیے مضر صحت غذائیں

(Sanguine Temperament Diet Plan)
دموی مزاج کے حامل افراد میں گرمی اور تری غالب ہوتی ہےدموی مزاج والے افراد اگر گرم و تر غذا جیسے گوشت، چکنائی، حلیم، بریانی یا زیادہ میٹھی اشیاء مسلسل استعمال کریں تو خون میں گرمی اور جوش پیدا ہو کر بلند فشار خون، ناک سے خون آنا، اور جلد پر دانے ظاہر ہونے لگتے ہیں ۔

سوداوی مزاج کے افراد کے لیے مضر صحت غذائیں

سوداوی مزاج کے افراد کے لیے مضر صحت غذائیں

(Melancholic Temperament Diet Plan)
سوداوی مزاج میں سردی اور خشکی غالب ہوتی ہے۔ ایسے افراد گہری سوچوں، بے خوابی اور قبض جیسے مسائل کا شکار ہو سکتے ہیں
سودا کو متوازن رکھنے کے لیے گرم تر مزاج کی اشیاء استعمال کریں، سرد خشک سے پرہیز کریں

سوداوی مزاج کے افراد کے لئے مفید غذائیں

سوداوی مزاج کے افراد کے لئے مفید غذائیں

(Melancholic Temperament Diet Plan)
سوداوی مزاج میں سردی اور خشکی غالب ہوتی ہے۔ ایسے افراد گہری سوچوں، بے خوابی اور قبض جیسے مسائل کا شکار ہو سکتے ہیں
سودا کو متوازن رکھنے کے لیے گرم تر مزاج کی اشیاء استعمال کریں، سرد خشک سے پرہیز کریں

بلغمی مزاج کے افراد کے لیے مضر صحت غذائیں

بلغمی مزاج کے افراد کے لیے مضر صحت غذائیں

(Phlegmatic Temperament Diet Plan)
بلغمی مزاج رکھنے والے افراد میں سردی اور تری غالب ہوتی ہے، جو اکثر سستی، وزن کا بڑھنا اور قوتِ ہضم میں کمی کی صورت میں ظاہر ہوتی
ہے۔ تری کی زیادتی والی اشیاء بلغمی مزاج کے لیے مضر صحت ہیں

بلغمی مزاج کے افراد کے لئے مفید غذائیں

بلغمی مزاج کے افراد کے لئے مفید غذائیں

(Phlegmatic Temperament Diet Plan)
بلغمی مزاج رکھنے والے افراد میں سردی اور تری غالب ہوتی ہے، جو اکثر سستی، وزن کا بڑھنا اور قوتِ ہضم میں کمی کی صورت میں ظاہر ہوتی ہے۔ اس چارٹ میں گرم اور خشک غذاؤں کی تجاویز دی گئی ہیں تاکہ بلغمی عدم توازن کو بہتر بنایا جا سکے۔