حکمت پرو سافٹ وئیر

حکمت پرو — طب یونانی و نبویؐ کا پہلا جدید ڈیجیٹل معاون سافٹ وئیر

حکمت پرو — طب یونانی و نبویؐ کا پہلا جدید ڈیجیٹل معاون سافٹ وئیر

حکمت پرو ایک جدید سافٹ ویئر ہے جو حکیم حضرات، طب یونانی و طب نبویؐ کے معالجین کے لیے تیار کیا گیا ہے۔
یہ مریضوں کا اندراج، معائنہ، مزاج کی تشخیص، نسخہ نویسی، مفردات کا ذخیرہ اور طبی معلوماتی لغت جیسے اہم شعبوں کو سادہ، مؤثر اور منظم انداز میں ڈیجیٹل بناتا ہے۔
500 سے زائد مفردات بمعہ مزاج، تصاویر اور مکمل تفصیل کے ساتھ، یہ سافٹ ویئر حکمت کو ٹیکنالوجی کے سنگ ترقی کی نئی راہ دکھاتا ہے۔