دموی مزاج کے افراد کے لیے مضر صحت غذائیں

(Sanguine Temperament Diet Plan)
دموی مزاج کے حامل افراد میں گرمی اور تری غالب ہوتی ہےدموی مزاج والے افراد اگر گرم و تر غذا جیسے گوشت، چکنائی، حلیم، بریانی یا زیادہ میٹھی اشیاء مسلسل استعمال کریں تو خون میں گرمی اور جوش پیدا ہو کر بلند فشار خون، ناک سے خون آنا، اور جلد پر دانے ظاہر ہونے لگتے ہیں ۔

نوٹ: یہ تمام معلومات تحقیق، مطالعہ، اور تجربات کی بنیاد پر صرف عمومی آگاہی اور رہنمائی کے لیے فراہم کی گئی ہیں۔ یہ کسی بھی قسم کی حتمی طبی تشخیص یا علاج کا متبادل نہیں ہیں۔
اپنی صحت یا علاج سے متعلق کسی بھی قسم کا فیصلہ کرنے سے قبل، کسی مستند معالج یا ماہر طبیب سے ضرور مشورہ کریں۔
ویب سائٹ پر دی گئی معلومات پر عمل کرنے کی مکمل ذمہ داری صارف کی اپنی ہوگی۔ اس ویب سائٹ یا اس کے منتظمین کسی بھی قسم کے طبی، جسمانی یا ذہنی نتائج کے ذمہ دار نہیں ہوں گے۔
دموی مزاج کے حامل افراد کے لیے زیادہ گرم تر غذائیں جیسے گوشت، انڈے، حلیم اور میٹھے مشروبات کا استعمال صفراوی و دموی امتزاج پیدا کرتی ہیں، جو اندرونی حرارت اور جسمانی بے اعتدالی کا باعث بنتا ہے
tib-e-nabwi-3
ابرار حسین خادم طب نبویﷺ

پھل جو کھا نہیں سکتے

پھل کا ناممزاج
کیلاگرم و تر
آمگرم و تر
انجیر (تازہ)گرم و تر
انگور (کالا)گرم و تر
خربوزہگرم و تر
چیکوگرم و تر
آڑوگرم و تر
لیچیگرم و تر
آلوچہگرم و تر

سبزیاں جو نہیں کھا سکتے

سبزی کا ناممزاج
شلجمگرم و تر
بھنڈیگرم و تر
لوکیگرم و تر
کدو (میٹھا)گرم و تر
ٹماٹرگرم و تر
آلوگرم و تر
گاجرگرم و تر
لہسنگرم و خشک
پیاز (تازہ)گرم و تر
سبز مرچگرم و خشک

اناج جو نہیں کھا سکتے

اناج کا ناممزاج
گندمگرم و تر
چاول (سفید)گرم و تر
مکئیگرم و خشک
جو (نیا)گرم و خشک
باجرہگرم و خشک
جَو کا دلیہ (تازہ)گرم و تر

دالیں جو نہیں کھا سکتے

دال کا ناممزاج
مسور کی دالگرم و خشک
ماش کی دالگرم و تر
مونگ کی دال (بھُنی ہوئی)گرم و خشک
چنے کی دالگرم و خشک
ارہر/تُور کی دالگرم و خشک

دودھ کی بنی اشیاء جو نہیں کھا سکتے

دودھ سے بنی اشیاءمزاج
کھویاگرم و تر
ربڑیگرم و تر
مٹھائیاں (برفی، حلوا)گرم و تر
گاڑھا دودھ (بغیر ابالا)گرم و تر
دہی (گرم موسم میں)گرم و تر
ملائیگرم و تر
پنیر (تازہ)گرم و تر

خشک میوہ جات جو نہیں کھا سکتے

خشک میوہ جاتمزاج
بادام (بھُنے ہوئے)گرم و تر
کاجوگرم و تر
اخروٹگرم و خشک
پستہگرم و تر
چلغوزہگرم و تر
خشخاشگرم و تر
کھجور (خشک)گرم و خشک
انجیر (خشک)گرم و تر
کشمش (کالی)گرم و تر

انڈے اور گوشت جو نہیں کھا سکتے

غذا کا ناممزاج
مرغی کا انڈاگرم و تر
بطخ کا انڈاگرم و تر
دیسی انڈا (کچا یا آدھ پکا)گرم و تر
گوشت کا ناممزاج
مرغی کا گوشتگرم و تر
بکرے کا گوشتگرم و تر
گائے کا گوشتگرم و خشک
اونٹ کا گوشتگرم و خشک
کبوتر کا گوشتگرم و خشک
تیتر / بٹیر کا گوشتگرم و خشک

تیل جو نہیں کھا سکتے

تیل کا ناممزاج
زیتون کا تیلگرم و تر
ناریل کا تیلگرم و تر
تل کا تیلگرم و تر
سرسوں کا تیلگرم و خشک
بادام کا تیلگرم و تر
حیوانی چربی (گھی وغیرہ)گرم و تر

مشروبات اور میٹھے جو نہیں کھا سکتے

تیل کا ناممزاج
زیتون کا تیلگرم و تر
ناریل کا تیلگرم و تر
تل کا تیلگرم و تر
سرسوں کا تیلگرم و خشک
بادام کا تیلگرم و تر
حیوانی چربی (گھی وغیرہ)گرم و تر
میٹھامزاج
گرم حلوا (سوجی/گاجر)گرم و تر
برفی، ربڑی، کھویاگرم و تر
گلگپے کا میٹھا پانیگرم و تر
چاکلیٹ (دودھ والی)گرم و تر
حلوہ جات میں پستہ/بادامگرم و تر
دیسی گھی میں بنے میٹھےگرم و تر

مصالحہ جات جو نہیں کھا سکتے

مصالحہ کا ناممزاج
لال مرچ (پسی ہوئی)گرم و خشک
کالی مرچگرم و خشک
دار چینیگرم و خشک
لونگگرم و خشک
ادرک (تازہ و خشک)گرم و خشک
لہسنگرم و خشک
زیرہگرم و خشک
جاوتریگرم و خشک
جائفلگرم و خشک
ثابت گرم مصالحہگرم و خشک

سوداوی مزاج کے افراد کے لئے مفید غذائیں

(Melancholic Temperament Diet Plan) سوداوی مزاج میں سردی اور خشکی غالب ہوتی ہے۔ ایسے افراد گہری سوچوں، بے خوابی اور ...

خلطِ سوداء: افادیت، خواص، بگاڑ سے پیدا ہونے والے امراض

سوداء ایک سیاہی مائل، گاڑھا مادہ ہے. وہ کیموس جو جگر میں جل جاتا ہے وہ سوداء میں تبدیل ہو ...