بلغمی مزاج کے افراد کے لیے مضر صحت غذائیں

(Phlegmatic Temperament Diet Plan)
بلغمی مزاج رکھنے والے افراد میں سردی اور تری غالب ہوتی ہے، جو اکثر سستی، وزن کا بڑھنا اور قوتِ ہضم میں کمی کی صورت میں ظاہر ہوتی
ہے۔ تری کی زیادتی والی اشیاء بلغمی مزاج کے لیے مضر صحت ہیں

بلغمی مزاج والے افراد کو سرد و تر / تر سرد جن میں تری زیادہ ہو ایسے مزاج والی اشیاء سے پرہیز یا کم استعمال کرنا چاہیے
tib-e-nabwi-3
ابرار حسین خادم طب نبویﷺ

پھل جو کھا نہیں سکتے

پھل کا ناممزاج (طبیعت)
کیلاسرد تر
خربوزہسرد تر
کینوسرد تر
مالٹاسرد تر
چیکوسرد تر
جامنسرد خشک
آم (زیادہ مقدار میں)گرم تر
تربوز (زیادہ یا رات میں)سرد تر
گریپ فروٹسرد تر
آلو بخارا (تازہ)سرد تر

سبزیاں جو نہیں کھا سکتے

سبزی کا ناممزاج
آلوسرد تر
بینگنسرد تر
گوبھیسرد تر
کھیراسرد تر
توریسرد تر
ٹنڈاسرد تر
بھنڈیسرد تر
کچّی پالکسرد تر
کدو (زیادہ مقدار)سرد تر

اناج جو نہیں کھا سکتے

اناج کا ناممزاج
گندمسرد تر
چاول (سفید)سرد تر
چاول (باسمتی، پرانا)سرد تر
میدہسرد تر
سفید آٹاسرد تر
ساگو دانہ (سابودانہ)سرد تر

دالیں جو نہیں کھا سکتے

دال کا ناممزاج
ماش کی دال (سادہ، بغیر مصالحے)سرد تر
مونگ کی دال (سادہ، اُبلی ہوئی)سرد تر
سفید لوبیاسرد تر
مسور (زیادہ مقدار میں یا مسلسل)سرد خشک (زیادتی مضر)
دالیں جو زیادہ گاڑھی اور بغیر مصالحہ ہوںسرد تر

دودھ کی بنی اشیاء جو نہیں کھا سکتے

چیز کا ناممزاج
دودھ (گائے یا بھینس)سرد تر
دہی (تازہ و ٹھنڈی)سرد تر
آئس کریمسرد تر
چیز (Cheese – نرم، نیا)سرد تر
ربڑی / کسٹرڈسرد تر
قلفی / ملائیسرد تر
کریم (بالائی)سرد تر

خشک میوہ جات جو نہیں کھا سکتے

خشک میوہ کا ناممزاج
بادام (بھیگے ہوئے، کچے)سرد تر
کشمش (سفید، ٹھنڈی جگہ رکھی ہوئی)سرد تر
ناریل (تازہ)سرد تر
انار دانہ (خشک، زیادہ مقدار میں)سرد خشک
سونف، چبانے کی صورت میںسرد تر

انڈے اور گوشت جو نہیں کھا سکتے

اشیاء کا ناممزاج
انڈہ (آدھ اُبلا یا کچا)سرد تر
بھینس کا گوشتسرد تر
گائے کا گوشت (زیادہ مقدار)سرد خشک
مچھلی (زیادہ مقدار یا بغیر مصالحے)سرد تر
چربی والا گوشتسرد تر
یخنی یا شوربہ (زیادہ گاڑھا، چربی دار)سرد تر

تیل جو نہیں کھا سکتے

تیل کا ناممزاج
ویجیٹیبل آئل (refined)سرد تر
سورج مکھی کا تیل (Sunflower Oil)سرد تر
کارن آئل (Corn Oil)سرد تر
سویا بین آئل (Soybean Oil)سرد تر
کنولا آئل (Canola Oil)سرد تر
پام آئل (Palm Oil)سرد تر

مشروبات اور میٹھے جو نہیں کھا سکتے

مشروب کا ناممزاج
ٹھنڈا دودھسرد تر
لسی (خصوصاً بغیر نمک والی)سرد تر
آئس کریم شیکسرد تر
کولڈ ڈرنکس (سوڈا وغیرہ)سرد تر
فالسے کا شربتسرد تر
ستو یا چنے کا شربتسرد تر
ناریل کا پانیسرد تر
میٹھا کا ناممزاج
آئس کریمسرد تر
کریم والے کیکسرد تر
ٹھنڈے شربت (روح افزا، جام شیریں)سرد تر
قلفی یا ٹھنڈی کھیرسرد تر
چینی کی زیادتی والی مٹھائیاںسرد تر

مصالحہ جات جو نہیں کھا سکتے

مصالحہ کا ناممزاج
سونف (زیادہ مقدار میں)سرد تر
دھنیا (خشک)سرد خشک
خشخاشسرد تر
کچا ہرا دھنیاسرد تر
کچا پودینہسرد تر
سفید مرچسرد خشک

بلغمی مزاج کے افراد کے لئے مفید غذائیں

(Phlegmatic Temperament Diet Plan) بلغمی مزاج رکھنے والے افراد میں سردی اور تری غالب ہوتی ہے، جو اکثر سستی، وزن ...

خلطِ بلغم: افادیت، خواص، بگاڑ سے پیدا ہونے والے امراض

بلغم ایک سفید، گاڑھا اور ٹھنڈا خلط ہے ۔ وہ کیموس جو جگر میں کچا رہ جاتا ہے اسے بلغم ...