انسانی مزاج
|

اپنا مزاج معلوم کریں

آپ کا مزاج کیا ہے۔ کمپیوٹر سے اپنا مزاج خود معلوم کریں

نوٹ: یہ تمام معلومات تحقیق، مطالعہ، اور تجربات کی بنیاد پر صرف عمومی آگاہی اور رہنمائی کے لیے فراہم کی گئی ہیں۔ یہ کسی بھی قسم کی حتمی طبی تشخیص یا علاج کا متبادل نہیں ہیں۔
اپنی صحت یا علاج سے متعلق کسی بھی قسم کا فیصلہ کرنے سے قبل، کسی مستند معالج یا ماہر طبیب سے ضرور مشورہ کریں۔
ویب سائٹ پر دی گئی معلومات پر عمل کرنے کی مکمل ذمہ داری صارف کی اپنی ہوگی۔ اس ویب سائٹ یا اس کے منتظمین کسی بھی قسم کے طبی، جسمانی یا ذہنی نتائج کے ذمہ دار نہیں ہوں گے۔
مزاج ٹیسٹ – طب کے مطابق اپنا مزاج جانیں | Hikmat Islami Point مزاج ٹیسٹ – طب کے مطابق اپنا مزاج جانیے

آپ کے جسم کی حرارت کیسی ہے؟

آپ کا رنگ کیسا ہے؟

آپ کی نیند کیسی ہوتی ہے؟

آپ کا مزاج کیسا ہوتا ہے؟

آپ کی بھوک کیسی ہے؟

آپ کو کس موسم میں آرام ملتا ہے؟

پسینہ کیسا آتا ہے؟

دل کی کیفیت کیسی رہتی ہے؟

آپ کی آواز کیسی ہے؟

حرکت و فعالیت کیسی ہے؟

وزن کیسا ہے؟

دوستی پسند کرتے ہیں؟

ذہنی رجحان کیسا ہے؟

فیصلے کرنے کا انداز؟

خوراک کی پسند؟

موسم کی تبدیلی کا آپ پر اثر؟

بیماریوں کا رجحان؟

چہرے کے تاثرات؟

فیملی و سماجی میل جول؟

روزمرہ کے کاموں میں دلچسپی؟

آپ کے ہاتھ اور پاؤں زیادہ تر کیسے محسوس ہوتے ہیں؟

آپ کو زیادہ پیاس کب لگتی ہے؟

آپ کی جلد کی ساخت کیسی ہے؟

آپ کو خشکی یا چکناہٹ محسوس ہوتی ہے؟

آپ کو قبض یا دست کی شکایت زیادہ رہتی ہے؟

آپ کو ٹھنڈا پانی پسند ہے یا گرم؟

آپ کس وقت زیادہ چست محسوس کرتے ہیں؟