Blog

خلطِ بلغم: افادیت، خواص،  بگاڑ سے پیدا ہونے والے امراض

خلطِ بلغم: افادیت، خواص، بگاڑ سے پیدا ہونے والے امراض

بلغم ایک سفید، گاڑھا اور ٹھنڈا خلط ہے ۔
وہ کیموس جو جگر میں کچا رہ جاتا ہے اسے بلغم کہتے ہیں۔ اس کو کچا خون یا کچا صفراء بھی کہتے ہیں

خلطِ سوداء: افادیت، خواص،  بگاڑ سے پیدا ہونے والے امراض

خلطِ سوداء: افادیت، خواص، بگاڑ سے پیدا ہونے والے امراض

سوداء ایک سیاہی مائل، گاڑھا مادہ ہے. وہ کیموس جو جگر میں جل جاتا ہے وہ سوداء میں تبدیل ہو جاتا ہے اور تلچھٹ کی طرح نیچے بیٹھ جاتا ہے۔

خلطِ صفراء: افادیت، خواص،  بگاڑ سے پیدا ہونے والے امراض

خلطِ صفراء: افادیت، خواص، بگاڑ سے پیدا ہونے والے امراض

صفرا ایک پیلا، گرم اور خشک خلط ہے ۔ اس کا کام جسم میں حرارت، توانائی، ہاضمہ، خون کی صفائی اور حرکت کو فعال رکھنا ہے۔ یہ جگر اور غدود کی غذا ہے ، جگر اور غدود اسی سے بنتے ہیں۔

خلطِ خون: افادیت، خواص،  بگاڑ سے پیدا ہونے والے امراض

خلطِ خون: افادیت، خواص، بگاڑ سے پیدا ہونے والے امراض

صحت مند خون جسم کی شادابی، جلد کی رونق اور قلبی قوت کی علامت ہے۔ خونی مزاج والے افراد خوش مزاج، زندہ دل، معتدل طبیعت اور سوشل ہوتے ہیں

اخلاط کا بگاڑ اور بیماریوں کا آغاز

اخلاط کا بگاڑ اور بیماریوں کا آغاز

صحت کا دارومدار اخلاط کے اعتدال پر ہے، اور اعتدال غذا، نیند اور جذبات کے توازن سے حاصل ہوتا ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ بیماریوں سے محفوظ رہیں تو اپنے مزاج اور اخلاط کو پہچانیں۔ متوازن غذا، سادہ طرزِ زندگی اور قدرتی علاج اپنائیں تاکہ آپ صحت مند زندگی گزار سکیں۔

اندھیرے کا خوف: ایک نفسیاتی، روحانی اور طبی جائزہ

اندھیرے کا خوف: ایک نفسیاتی، روحانی اور طبی جائزہ

اندھیرے سے ڈر لگنا ایک فطری اور عالمگیر انسانی کیفیت ہے۔ یہ کیفیت ہر عمر کے افراد میں پائی جاتی ہے، مگر بچے خاص طور پر اس کا زیادہ شکار ہوتے ہیں۔ اندھیرے میں انسانی حواس محدود ہو جاتے ہیں اور دیکھنے کی صلاحیت ختم ہو جانے سے دماغ اندیشوں اور خیالات کی دنیا میں داخل ہو جاتا ہے۔ اس کیفیت کو “نیکٹوفوبیا” (Nyctophobia) بھی کہا جاتا ہے، یعنی اندھیرے کا غیرمعمولی خوف۔

حکمت پرو — طب یونانی و نبویؐ کا پہلا جدید ڈیجیٹل معاون سافٹ وئیر

حکمت پرو — طب یونانی و نبویؐ کا پہلا جدید ڈیجیٹل معاون سافٹ وئیر

حکمت پرو ایک جدید سافٹ ویئر ہے جو حکیم حضرات، طب یونانی و طب نبویؐ کے معالجین کے لیے تیار کیا گیا ہے۔
یہ مریضوں کا اندراج، معائنہ، مزاج کی تشخیص، نسخہ نویسی، مفردات کا ذخیرہ اور طبی معلوماتی لغت جیسے اہم شعبوں کو سادہ، مؤثر اور منظم انداز میں ڈیجیٹل بناتا ہے۔
500 سے زائد مفردات بمعہ مزاج، تصاویر اور مکمل تفصیل کے ساتھ، یہ سافٹ ویئر حکمت کو ٹیکنالوجی کے سنگ ترقی کی نئی راہ دکھاتا ہے۔

طب یونانی و اسلامی میں نزلہ و زکام کی اقسام — مزاجی فرق، علامات اور علاج

طب یونانی و اسلامی میں نزلہ و زکام کی اقسام — مزاجی فرق، علامات اور علاج

نزلہ، زکام اور گلے میں کیرا (بلغم کا جمع ہونا) وہ عمومی علامات ہیں جو بظاہر معمولی لگتی ہیں مگر اگر علاج نہ کیا جائے تو مزمن امراض کی صورت اختیار کر لیتی ہیں۔ طبِ یونانی و اسلامی میں ان بیماریوں کو نہ صرف علیحدہ پہچانا گیا ہے بلکہ ان کی مزاجی بنیادوں پر تشخیص، پرہیز اور علاج بھی بہت خوبصورتی سے بیان کیا گیا ہے۔

کیا سوتے وقت آپ کو لگا کہ کوئی جسم پر بیٹھ گیا ہے؟ جانیں حقیقت!

کیا سوتے وقت آپ کو لگا کہ کوئی جسم پر بیٹھ گیا ہے؟ جانیں حقیقت!

کیا سوتے وقت آپ کا جسم بھی اچانک مفلوج ہو جاتا ہے؟
کیا سوتے وقت آپ ہلنا چاہتے ہیں لیکن جسم ساتھ نہیں دیتا؟
کیا نیند میں آپ کی آنکھ کھلتی ہے مگر جسم ساکت رہتا ہے؟
کیا سوتے وقت آپ کا دم گھٹتا ہے اور آواز بند ہو جاتی ہے؟
کیا آپ نے سوتے وقت کسی سائے یا بوجھ کا
احساس کیا ہے؟
کیا واقعی سوتے وقت جنات جسم پر سوار ہو جاتے ہیں؟
کیا نیند میں بیدار ہو کر بھی آپ کچھ کر نہیں پاتے؟ یہ ہے ‘قابوس’!

گیس اور تبخیر معدہ میں فرق

گیس اور تبخیر معدہ میں فرق

معدہ میں اگر حرارت زیادہ ہو جائے اور رطوبتِ معدہ (مخاطی رطوبت) کم ہو جائے، تو غذا جلدی سوکھنے اور جلنے لگتی ہے۔ نتیجتاً وہ پوری طرح ہضم نہیں ہو پاتی اور اس سے ابخرہ (تبخیر) پیدا ہوتی ہے۔

جبکہ اگر رطوبت زیادہ ہو اور حرارت کمزور ہو، تو غذا سڑنے لگتی ہے، جس سے بدبو دار گیسیں اٹھتی ہیں، جنہیں طب جدید “Fermentation gases” کہتی ہے۔

مزاج کی اقسام، علامتیں، طاقتیں اور کمزوریاں

مزاج کی اقسام، علامتیں، طاقتیں اور کمزوریاں

ہر انسان کا مزاج الگ اور قدرتی ہوتا ہے
مزاج کے مطابق غذا، دوا، نیند، جذبات، زندگی اہمیت رکھتے ہیں
مزاج سے لاعلمی بیماریوں کا راستہ ہے، علمِ مزاج حکمت کا دروازہ ہے

طب یونانی میں مرض کی تشخیص کیسے کی جاتی ہے

طب یونانی میں مرض کی تشخیص کیسے کی جاتی ہے

طب یونانی کی تشخیص مزاج، اخلاط، علامات، اور جسمانی مشاہدے پر مبنی ہے
نبض، زبان، آنکھ، پیشاب و پاخانہ، جذبات سب اہم اشارے دیتے ہیں
تشخیص کے بغیر دوا دینا حکمت کے اصول کے خلاف ہے
مکمل تشخیص سے ہی مؤثر علاج ممکن ہوتا ہے

اعتدالِ مزاج کیا ہوتا ہے؟

اعتدالِ مزاج کیا ہوتا ہے؟

عتدالِ مزاج طب یونانی کی بنیاد ہے
اس کا مطلب: مزاج کا توازن جسم، دماغ اور روح میں قائم ہو
اعتدال غذا، نیند، جذبات، موسم، اور ورزش سے برقرار رہتا ہے
صحت کی حفاظت اور علاج میں یہی سب سے پہلا ہدف ہوتا ہے

طبِ یونانی میں مزاج کی خرابی کو پہچاننے کے اصول، علامات اور تشخیص

طبِ یونانی میں مزاج کی خرابی کو پہچاننے کے اصول، علامات اور تشخیص

مزاج کے بگاڑ کی علامات جسمانی، ذہنی، اور نفسیاتی سطح پر ظاہر ہوتی ہیں
ہر بگاڑ کی مخصوص علامات ہیں — معالج کو پہچاننا سیکھنا ہوگا
طب یونانی کا علاج تبھی مؤثر ہوتا ہے جب مزاج کی اصلاح سے آغاز کیا جائے

وہ عناصر جو انسانی، عضوی یا ماحولی مزاج کو بدل دیتے ہیں

وہ عناصر جو انسانی، عضوی یا ماحولی مزاج کو بدل دیتے ہیں

مزاج بدلنے کے عوامل میں عمر، موسم، غذا، جذبات، دوا، نیند اور ماحول شامل ہیں
مزاج کی تبدیلی وقتی یا مستقل ہو سکتی ہے
مزاج میں بگاڑ آئے تو علامات اور بیماریاں ظاہر ہوتی ہیں
علاج میں ان عوامل کو مدنظر رکھنا لازمی ہے

طب یونانی میں خوراک کی تاثیر، مزاج کی پہچان، علامات، اصول

طب یونانی میں خوراک کی تاثیر، مزاج کی پہچان، علامات، اصول

ہر غذا کا خاص مزاج ہوتا ہے جو ارکان، ذائقے، اثر اور تجربے سے پہچانا جاتا ہے
مزاج کی پہچان علاج اور پرہیز کا بنیادی ذریعہ ہے
غلط غذا، غلط مزاج کو مزید بگاڑتی ہے
غذا، دوا بھی ہے — مگر صحیح انتخاب کے ساتھ!

طب یونانی میں مزاج کی درجہ بندی، پہچان، اثرات، اور علاج میں اطلاق

طب یونانی میں مزاج کی درجہ بندی، پہچان، اثرات، اور علاج میں اطلاق

مزاج کی 4 بڑی اقسام: گرم تر، گرم خشک، سرد تر، سرد خشک
ہر شخص، دوا، غذا، موسم کا مزاج ہوتا ہے
علاج کا اصول: بالمخالف مزاج
مزاج شناسی ہر حکیم کا بنیادی علم ہے

ارکانِ اربعہ کیا ہیں؟

ارکانِ اربعہ کیا ہیں؟

ارکان اربعہ (آگ، پانی، مٹی، ہوا) کائنات کی بنیاد ہیں
ہر چیز انہی عناصر سے مرکب ہے
مزاج، دوا، غذا، اور بیماریوں کا تعلق ان ہی عناصر کے توازن سے ہے
ان عناصر کا علم حکمت کا پہلا زینہ ہے

مزاج اور خلط میں کیا فرق ہے؟

مزاج اور خلط میں کیا فرق ہے؟

مزاج ایک کیفی اثر ہے جو عناصر کی ترتیب سے بنتا ہے۔
خلط ایک مادی مادہ ہے جو غذا سے جگر میں بنتا ہے۔
دونوں ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں، لیکن ایک جیسے نہیں۔
حکیم اگر ان دونوں کا فرق اور ربط سمجھ لے تو تشخیص اور علاج میں کامیاب ہو جاتا ہے۔

طب یونانی میں انسانی جسم کے بنیادی اخلاط، ان کے مزاج، افعال اور اثرات

طب یونانی میں انسانی جسم کے بنیادی اخلاط، ان کے مزاج، افعال اور اثرات

اخلاط اربعہ طب یونانی کا بنیادی ستون ہیں۔ ان کی تفہیم کے بغیر نہ مزاج سمجھ آ سکتا ہے، نہ دوا کا اثر، نہ غذا کی تاثیر اور نہ بیماری کا علاج۔
ایک کامیاب حکیم وہی ہے جو اخلاط کی توازن کو پہچانے، اور انہیں درست رکھ کر علاج کرے۔

طب یونانی میں مزاج کا مفہوم، اقسام، اہمیت اور عملی مثالیں

طب یونانی میں مزاج کا مفہوم، اقسام، اہمیت اور عملی مثالیں

مزاج طب یونانی کا بنیادی جزوہے۔ ہر دوا، غذا، موسم، مرض اور فرد کا مزاج ہوتا ہے۔
یہی مزاج ہمیں بتاتا ہے کہ کس فرد کے لیے کیا مفید ہے اور کیا مضر۔
طب کا اصل ہنر مزاج کو پہچان کر اس کے مطابق علاج کرنا ہے — یہی حکمت ہے۔

کیا گرم + سرد اجزاء ایک دوسرے کا اثر ختم کر دیتے ہیں؟

کیا گرم + سرد اجزاء ایک دوسرے کا اثر ختم کر دیتے ہیں؟

کیا اگر ہم گرم مزاج والی دوا (جیسے کلونجی، اجوائن) کو سرد مزاج والی دوا (جیسے گلاب، طباشیر) کے ساتھ ملا دیں تو دونوں کا اثر ایک دوسرے کو ختم کر دیتا ہے؟
کیا دوا بے اثر ہو جائے گی؟
طب یونانی و اسلامی کی روشنی میں سادہ، مگر گہری وضاحت

دموی مزاج کے افراد کے لئے مفید غذائیں

دموی مزاج کے افراد کے لئے مفید غذائیں

(Sanguine Temperament Diet Plan)
دموی مزاج، جس کی بنیادی خصوصیات حرارت اور تری ہوتی ہیں، کے حامل افراد کے لیے وہ غذائیں نہایت موزوں ہیں جو معتدل یا سرد و خشک مزاج رکھتی ہوں۔ ان غذاؤں کا استعمال بدن میں حرارت اور خون کی زیادتی کو متوازن کرتا ہے، طبعی سکون مہیا کرتا ہے اور جسمانی اعضا کی کارکردگی کو درست رکھتا ہے۔ حکمت کا اصول ہے کہ مزاج کے برعکس غذا، اعتدال کی طرف لے جاتی ہے

دموی مزاج کے افراد کے لیے مضر صحت غذائیں

دموی مزاج کے افراد کے لیے مضر صحت غذائیں

(Sanguine Temperament Diet Plan)
دموی مزاج کے حامل افراد میں گرمی اور تری غالب ہوتی ہےدموی مزاج والے افراد اگر گرم و تر غذا جیسے گوشت، چکنائی، حلیم، بریانی یا زیادہ میٹھی اشیاء مسلسل استعمال کریں تو خون میں گرمی اور جوش پیدا ہو کر بلند فشار خون، ناک سے خون آنا، اور جلد پر دانے ظاہر ہونے لگتے ہیں ۔

سوداوی مزاج کے افراد کے لیے مضر صحت غذائیں

سوداوی مزاج کے افراد کے لیے مضر صحت غذائیں

(Melancholic Temperament Diet Plan)
سوداوی مزاج میں سردی اور خشکی غالب ہوتی ہے۔ ایسے افراد گہری سوچوں، بے خوابی اور قبض جیسے مسائل کا شکار ہو سکتے ہیں
سودا کو متوازن رکھنے کے لیے گرم تر مزاج کی اشیاء استعمال کریں، سرد خشک سے پرہیز کریں

سوداوی مزاج کے افراد کے لئے مفید غذائیں

سوداوی مزاج کے افراد کے لئے مفید غذائیں

(Melancholic Temperament Diet Plan)
سوداوی مزاج میں سردی اور خشکی غالب ہوتی ہے۔ ایسے افراد گہری سوچوں، بے خوابی اور قبض جیسے مسائل کا شکار ہو سکتے ہیں
سودا کو متوازن رکھنے کے لیے گرم تر مزاج کی اشیاء استعمال کریں، سرد خشک سے پرہیز کریں

بلغمی مزاج کے افراد کے لیے مضر صحت غذائیں

بلغمی مزاج کے افراد کے لیے مضر صحت غذائیں

(Phlegmatic Temperament Diet Plan)
بلغمی مزاج رکھنے والے افراد میں سردی اور تری غالب ہوتی ہے، جو اکثر سستی، وزن کا بڑھنا اور قوتِ ہضم میں کمی کی صورت میں ظاہر ہوتی
ہے۔ تری کی زیادتی والی اشیاء بلغمی مزاج کے لیے مضر صحت ہیں

بلغمی مزاج کے افراد کے لئے مفید غذائیں

بلغمی مزاج کے افراد کے لئے مفید غذائیں

(Phlegmatic Temperament Diet Plan)
بلغمی مزاج رکھنے والے افراد میں سردی اور تری غالب ہوتی ہے، جو اکثر سستی، وزن کا بڑھنا اور قوتِ ہضم میں کمی کی صورت میں ظاہر ہوتی ہے۔ اس چارٹ میں گرم اور خشک غذاؤں کی تجاویز دی گئی ہیں تاکہ بلغمی عدم توازن کو بہتر بنایا جا سکے۔

مفردات کا انسائیکلوپیڈیا

مفردات کا انسائیکلوپیڈیا

طب یونانی میں “مفرد دوا” اُس دوا کو کہتے ہیں جو بغیر کسی مرکب یا اضافے کے استعمال کی جاتی ہے۔ یہ ادویات قدرتی عناصر جیسے جڑی بوٹیوں، معدنیات اور حیوانی ذرائع سے حاصل ہوتی ہیں۔ ان کا استعمال ہزاروں سال سے مختلف امراض کے علاج میں کیا جا رہا ہے۔
جڑی بوٹیوں کی مکمل فہرست، خواص، استعمال،
مزاج، ذائقہ اور نقصانات کے ساتھ۔